یہ کتاب مضامین کا مجموعہ ہے، جن میں اپنے زمانہ، موقع محل اور محرکات و تقریبات کے لحاظ سے تنوع و تفاوت ہے، اس کثرت میں وحدت یہ ہے کہ ان سب کا تعلق اس سرزمین قدس سے ہے، جو مسلمانوں کیلئے حرم ہے، ان سب کا مقصود بھی ایک ہے کہ دلوں میں اس کی محبت بیدار ہو، اسلامی غیرت و عزت کو چوٹ لگے اور اس کے عالمگیر نتائج و اثرات سے واقف کرایا جائے ، ایک عجمی نژاد اور دور افتادہ کی اس سے زیادہ کچھ اور بس میں نہیں ۔
صدائے فلسطین محمد صابر حسین ندوی
-
Fiction Klamia by Mushtaq Sadafفکشن کلامیہ مشتاق صدف
Original price was: ₨ 1,000.₨ 750Current price is: ₨ 750. -
حی علی القرآن عطاء المصطفی مظہری
Original price was: ₨ 2,000.₨ 1,500Current price is: ₨ 1,500. -
Urdu Novel Ki Riwayat اردو ناول کی روایت ڈاکٹر نثار دانش Dr Nisar Danish
Original price was: ₨ 2,500.₨ 1,850Current price is: ₨ 1,850. -
آثار علمیہ قاضی فضل احمد لدھیانوی مصنف ثاقب رضا قادری
Original price was: ₨ 4,500.₨ 3,350Current price is: ₨ 3,350. -
Muqaddama Sher o Shairi مقدمہ شعر و شاعری خواجہ محمد الطاف حسین حالی Khawja Altaf Hussain Haali
Original price was: ₨ 1,800.₨ 1,350Current price is: ₨ 1,350. -
تذکرہ مشائخ مداریہ مفتی محمد ہاشم مصباحی
Original price was: ₨ 2,500.₨ 1,850Current price is: ₨ 1,850.

Reviews
There are no reviews yet.